مہنگائی بڑھنے کے باوجود سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ

ملک میں مہنگائی بڑھنے کے باوجود دسمبر میں سیمنٹ کی فروخت اضافے کے بعد 4.06ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال دسمبر سے زائد ہے۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2023کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.81فیصد کمی سے 3.536ملین ٹن رہی جبکہ دسمبر 2022میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.676ملین ٹن رہی تھی۔

Back to top button