وزارت خارجہ میں تقرروتبادلے، ڈاکٹر فیصل جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد

وزارت خارجہ میں اہم تقرر و تبادلے ہوئے ہیں، ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل جرمنی میں پاکستانی سفیر نامزد ہوئے ہیں، رحیم حیات قریشی کو ایران میں پاکستان سفیر نامزد کیا گیا ہے۔ شفقت علی خان روس میں پاکستانی سفیر ہونگے۔
21 سینئر افسران کی سفیر اور قونصل جنرل کے عہدے پر تقرری کی گئی ہے، جرمنی میں پاکستانی سفیر جوہر سلیم اٹلی میں پاکستانی سفیر ہونگے۔ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ ندیم خان یونان میں سفیر ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button