وزیر اعظم کیخلاف توہین رسالت پر اندراج مقدمہ کی درخواست

اپنی غیر محتاط گفتگو کے باعث وزیر اعظم عمران خان ایک بڑی مشکل میں پھنستے نظر آتے ہیں۔ وزیراعظم اپنے سیاسی مخالفین کے حوالے سے تو غیر مہذب گفتگو اکثر کرتے ہیں لیکن اس مرتبہ تو انہوں نے تمام حدیں پار کردیں۔ اپنے حالیہ خطاب میں وزیر اعظم کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بہت ہی غیر محتاط الفاظ ادا کئے گئے۔ چنانچہ نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر اسلام آباد کے ایک مقامی وکیل نے وزیر اعظم کیخلاف تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button