بونگی آنٹی نے بھی وزیراعظم کو کٹھ پتلی قرار دے دیا

اپنی بونگیوں اور لا یعنی گفتگو کے لیے شہرت رکھنے والی وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اپنے ہی وزیر اعظم پر حملہ آور ہو گئیں اور ایک ٹویٹ میں انہیں کٹھ پتلی وزیراعظم قرار دے دیا۔ فردوس عاشق اعوان کی ٹوئٹ کے جواب میں مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکر ہے سچ بھی زبان سے نکلا.
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button