اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر خارجہ کا رابطہ

 

 

 

وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر خارجہ یویٹ کوپر نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق برطانیہ کی وزیر خارجہ یویٹ کوپر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ یویٹ کوپر نے باہمی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

 مضبوط معیشت کیلئے ملک کو انتشارسے بچانا ہوگا،احسن اقبال

اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاکستان امن، مذاکرات اور تعمیری سفارت کاری کےلیے پُرعزم ہے۔

 

Back to top button