پابند میڈیا پرمزید پابندیوں کیلئے نئی قانون سازی کیوں؟

آزادی صحافت کے حوالے سے عدم برداشت کی پالیسی اپنانے والی حکومت نے رہی سہی کسر بھی پوری کرتے ہوئے میڈیا پر مزید پابندیاں لگانے کیلئے قانون سازی کاعندیہ دے دیا ہے۔ ٹی وی چینلز پر مخالف آوازوں کو دبانے کا سلسلہ میڈیا ٹربیونلز کے قیام کے اعلان، پیمرا کی ہدایات، اپوزیشن کی کوریج پر پابندیوں اور غیر اعلانیہ سنسر شپ تک محدود تھا۔ تاہم تبدیلی سرکار نے اب میڈیا پر حزب اختلاف کی آوازوں کو نشر ہونے سے روکنے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حکومت کی طرف سے قانون سازی کیوں اور کس کیلئے کی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
