پاکستان میں 26 دسمبر کو جزوی سورج گرہن ہو گا

پاکستان میں سال کا آخری سورج گرہن 26 دسمبر کو ہو گا ، تاہم ماہرین کے مطابق پاکستان میں یہ جزوی سورج گرہن ہو گا ۔
ذرائع کے مطابق رواں ماہ 26 دسمبر کوسال کا آخری سورج گرہن لگنے کے باعث آدھا پاکستان تاریکی میں ڈوب جائیگا ۔ تاہم ماہرین کے مطابق یہ بات بہرحال درست نہیں کہ وہ ’’تقریباً مکمل سورج گرہن‘‘ ہوگا جس کے دوران دن میں رات جیسا منظر آئیگا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button