کیا پشاور بحریہ ٹاؤن پروجیکٹ بھی صرف فائلوں میں ہے؟

زمین نہ ہونے کے باوجود بڑی کامیابی سے فائلیں بیچنے والے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے اب لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے بعد پشاور کا رخ کرلیا ہے۔ اسکے ساتھ ہی عوام کے ذہنوں میں پھر وہی پرانا سوال گردش کرنا شروع کر گیا ہے کہ کیا اس پروجیکٹ کو شروع کرنے سے پہلے ملک ریاض نے زمین خریدی ہے یا پہلے کی طرح وہ عوام سے رقم اکٹھی کرنے کے بعد پروجیکٹ کے لیے زمین حاصل کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
