پنجاب کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟18وزرا کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا ؟18 وزراکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق پنجاب کا بینہ کا نو ٹیفکیشن چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے جاری کیا،نوٹیفکیشن میں اٹھارہ وزرا شامل ہیں ۔ مریم اورنگزیب،عظمیٰ بخاری، رمیش سنگھ، خواجہ عمران نذیر پنجاب کابینہ کا حصہ ہوں گے ۔
خواجہ سلیمان رفیق، شیر علی گور چانی، شافع حسین، بلال یاسین ، طاہر سندھو،رانا سکندر،عاشق کرمانی، ذیشان رفیق، بلال اکبر، صہیب برتھ کو پنجاب میں وزارت ملے گی ۔ سہیل شوکت بٹ،مجتبیٰ شجاع الرحمان کا نام بھی شامل ہے ۔
