پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کے دس اکتوبر کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیاہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی پر مبنی ایک رکنی بنچ نے سماعت کے دوران سابق پی ٹی آئی رکن اکبر ایس بابر کی حد تک نوٹس واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل شاہ خاور نے اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری کرنے کی استدعا کی تاہم عدالت کی جانب سے صرف الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
