کراچی سے نیپال کیلئے بک پوسٹل پارسل سے 3 لاکھ بھارتی روپے برآمد

کسٹمز نے کراچی سے نیپال کیلئے بک پوسٹل پارسل سے 3لاکھ بھارتی روپے برآمد کر لئے۔کتابوں پرمشتمل پارسل غیرملکی کوریئر کمپنی سے نیپال کیلئے بک کیاگیاتھا۔

کسٹمز ذرائع نے بتایا کہ پارسل کوچیک کیا تو کتابوں کو کاٹ کر اس میں بھارتی کرنسی چھپائی گئی تھی، کرنسی اسمگلنگ کیلئے اس طرح کا طریقہ پہلی بار سامنے آیا ہے۔

Back to top button