رواں سال پولیوکا تیسراکیس رپورٹ

خیبرپختونخواکے ضلع بنوں میں ڈیڑھ سالہ بچی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی۔رواں سال کا یہ پولیو کا تیسرا کیس ہے۔پولیو سےمتاثرہ تینوں بچوں کا تعلق ضلع بنوں سے ہے۔

حکام کاکہنا ہے کہ ضلع بنوں کے ماحولیاتی نمونے میں بھی ایک بار پھرپولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں ابتک 34ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

Back to top button