کیلے سے خارج ہونے والی تابکاری شعاع کتنی نقصان دہ ہے؟

دنیا کی ہر چیز جوہری ذرات پرمشتمل ہے ۔ایسے ہی عناصر میں سے ایک پوٹاشیم ہے جو کیلے اور مختلف سبزیوں اور پھلوں میں پایا جاتا ہے۔ جو تابکاری شعاعیں خارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کیلے میں کے 40ایٹمز ہوتے ہیں جو بے ساختہ ٹوٹ جاتے ہیں اور اس کے بدلے الیکٹران (بیٹا تابکاری) کے ساتھ ساتھ گاما شعاعیں خارج کرتے ہیں۔ یہ دونوں تابکاری شعاعیں انسانی بافتوں کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

Back to top button