بےخوابی سے خواتین کو کس مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟

ماہرین صحت نے بے خوابی کاشکار خواتین میں ہائی بلڈ پریشرکا مرض بڑھنے کا خدشہ ظاہرکردیا۔
محققین کی ایک ٹیم نے بے خوابی اور ہائی بلڈ پریشر کے درمیان ایک اہم تعلق کا انکشاف کیا ہے جس میں خاص طور پر خواتین شامل ہیں۔

موٹروے ٹال ٹیکس میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

بریگھم اور ہارورڈ میڈیکل اسکول کے سرکردہ محقق ڈاکٹر شہاب ہاگایے نے تحقیق کے نتائج میں بے خوابی کی علامات کا سامنا کرنے والے افراد بالخصوص خواتین میں ہائی بلڈ پریشر کے خطرے کی نشاندہی کی ہے۔

Back to top button