شہباز شریف کی وزیراعظم منتخب ہونے پر نریندر مودی کو مبارک باد

وزیر اعظم شہباز شریف نے نریندر مودی کو ایک مرتبہ پھر بھارت کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک مختصر ٹویٹ میں لکھا کہ ’نریندر مودی کو انڈیا کے وزیراعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارک باد۔‘

سیاسی پناہ لینے والوں سے متعلق نئی پالیسی اندرونی معاملہ ہے، ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے، دفتر خارجہ

 

یاد رہے کہ پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے بعد نریندر مودی نے بھی شہبازشریف کو دوسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی تھی۔

Back to top button