وزیر خزانہ نے بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنانے کا اعتراف کرلیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنانے کا اعتراف کرلیا۔

v

مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ لانچ کردی

 

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم 12 ہزار 970 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرلیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے سب کو فائلر بنائیں گے جب کہ پیٹرولیم لیوی 60 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کردی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ تاجروں کو فکسڈ ٹیکس رجیم میں لانے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں تھا۔ رواں ماہ برآمدکنندگان کو بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے خوش خبری دیں گے۔

Back to top button