ویل ڈن پنجاب، ویل ڈن مریم نواز، وزیراعظم کی صفائی مہم پر شاباش

"ویل ڈن پنجاب”، "ویل ڈن مریم نواز” وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعلٰی اور صفائی مہم کی تمام ٹیم کو شاباش دی۔

جاوید لطیف کا دوبارہ عام انتخابات کرانے کا مطالبہ

 

وزیر اعظم شہباز شریف کی عید الاضحیٰ کے تین دن میں بہترین صفائی اور عوامی خدمت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کی ٹیم کو شاباش کی اور کہا کہ ڈرون کے استعمال سے لاہور نہر میں گندگی پھینکنے میں 80 فی صد کمی قابل ستائش ہے ۔ شدید گرمی میں عملے نے جس محنت سے کام کیا، قابل تعریف ہے، آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا شاعرانہ تبصرہ  کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عرق ریزی کے ساتھ عرق گلاب کا استعمال روایت جاری رہنی چاہیے، امید ہے عوامی خدمت کا یہ معیار نہ صرف برقرار رہے گا بلکہ اس میں مزید بہتری آئے گی۔

Back to top button