تحریک انصاف انٹراپارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر

ا لیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر کردیا۔

الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی۔پی ٹی آئی انٹراپارٹی کیس کی سماعت 23 جولائی کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور روف حسن کو نوٹس جاری کردیا۔

Back to top button