شعیب شاہین پی ٹی آئی کے قائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری کے بعد شعیب شاہین کو قائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔

عدلیہ میں چھٹیوں اور پینشن کے معاملے پر بحث ہونی چاہیے، خواجہ آصف

شعیب شاہین کو قائم مقام سیکرٹری اطلاعات عمران خان کی منظوری کے بعد مقرر کیا گیا۔سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے شعیب شاہین کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

یادرہے کہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کومرکزی سیکریٹریٹ سےگزشتہ دنوں گرفتار کیاگیا تھا اور اس وقت وہ زیر حراست ہیں۔

Back to top button