ملک میں حالیہ لڑائی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کی ہے : میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما میاں افتخار حسین نےکہاہے کہ ملک میں حالیہ لڑائی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کی ہے۔اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ سیاسی پارٹیوں کےکندھوں پربندوق رکھ کراپنے مقاصد پورےکررہے ہیں۔

عدلیہ میں چھٹیوں اور پینشن کے معاملے پر بحث ہونی چاہیے، خواجہ آصف

 عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما میاں افتخار حسین نے کہا کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ آپس کی لڑائی کوختم کر دیں،اگر یہ لڑائی ختم نہیں کرنی تو پھریہ قوتیں پوری قوم کو اس لڑائی میں نہ جھونکیں۔انہوں نےکہاکہ ملک میں دہشت گردی کےخلاف آپریشن پرعوام کو اعتماد میں لیناچاہیے،عوام کو اعتماد میں لیے بغیرکوئی بھی فیصلہ اس ملک کی مفاد میں نہیں ہوگا۔

میاں افتخار نے مزید کہا کہ ملکی بقا اور سالمیت کی خاطر غیرجانبداری شفاف اور مداخلت سےپاک انتخابات کرانے چاہییں۔

Back to top button