فرانس میں 16ویں منز ل سے گرنے والا بچہ بچ گیا

فرانس میں عمارت کی 16ویں منزل سے گرنے والا بچہ بچ گیا،ہر شخص حیران رہ گیا۔

تفصیلات کے مطابق اینزو بلند عمارت کی16ویں منزل پر اپارٹمنٹ سے  گرنے کے باوجودمحفوظرہا ہے  صرف ایک خروںچ آئی ہے۔یہ واقعہ وسطی فرانس کے اوبر ویلیئرز میں  پیش آیا  ہے۔

 رپورٹ کے مطابق اینزو 4 سالہ لڑکا ہے جس میں آٹزم کی تشخیص ہوئی۔ باپ نےاینزو کے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کی مگر دروازہ بند تھا۔

دنیا کا سب سے بڑے بینگن کی کاشت

والدین نے سمجھا کہ لڑکے نے غلطی سے خود کو اندر سے بند کر لیا ۔والد دروازہ توڑنے میں کامیاب ہوئے تو کمرہ خالی تھا۔   جب دونوں نے جھانک کر دیکھا تو انہیں نیچے اینزو زمین پر گرا ہوا مل گیا۔

Back to top button