وفاقی حکومت کا ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے  ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ چین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کی منظوری دے گی،وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس سارھے دس بجے ہو گا۔وفاقی کابینہ اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔

انٹربینک میں ڈالر کے دام پھر بڑھ گئے

رولز،اف بزنس 1973 میں ترمیم منظوری کے لئے پیش کی جائے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف کا پی ڈبلیو ڈی کو فوری بند کرنے کا فیصلہ کیاجائے گا۔کابینہ کی منظوری سے پاکستان ورکس ڈیپارٹمنٹ فوری غیر فعال ہو جائے گا۔

Back to top button