کھانسی سے پریشان مریض کے گلے سے لال بیگ نکل آیا

ڈاکٹرز نے کھانسی سے پریشان مریض کے گلے سے 3دن بعد لال بیگ نکال دیا۔
رپورٹ کے مطابق واقعے میں چینی شخص کے گلے میں تقریباً 3 دن تک لال بیگ پھنسا رہا اور شہری کو پتہ ہی نہیں چل سکا۔چینی شہری کھانسی، بلغم اور منہ میں ناگوار بدبو میں مبتلا تھا
ڈاکٹرز کو متاثرہ شخص نے بتایا کہ نتھنوں میں کچھ رینگتا ہوا محسوس ہوا جب وہ سویاہوا تھا۔پھرشدید کھانسی آئی مگر اس نے اسے نظرانداز کیاتھا۔
زندہ جھینگوں سے بنی ڈِش نے دھول مچادی
ڈاکٹرز نے بتایا کہ مریض کو کھانسی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے ساتھ بلغم بھی تھا، متاثرہ شخصنے منہ سے بدبوآنے کی شکایت بھی کی
