عامر ڈوگر نے بھی عمران خان حکومت میں فیض حمید کے کردار کا اعتراف کرلیا

سینئر رہنما پی ٹی آئی عامر ڈوگر نے بھی اعتراف کرلیا کہ فیض حمید کا عمران خان دور حکومت میں ایک اہم کردار رہا ہے۔

رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنما پی ٹی آئی عامر ڈوگر نے خدشہ ظاہر کیاکہ ہماری اطلاعات کے مطابق عمران خان کا ملٹری ٹرائل کیاجائے گا۔

سپریم کورٹ: حکومتی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور، نیب ترامیم بحال  

یاد رہے کہ اس سے پہلے مرکزی ترجمن پی ٹی آئی رؤف حسن نے اعتراف کیاتھا کہ فیض حمید ان سمیت پارٹی کےکئی ارکان سےرابطوں میں تھے۔رؤف حسن کاکہنا تھا کہ ان کےساتھ فیض حمید کاتعلق علیک سلیک کی حد تک تھا لیکن پارٹی کے دیگر ارکان کا ان کےساتھ کس نوعیت کا تعلق تھا، وہ نہیں جانتے۔

Back to top button