وزیراعلیٰ بلوچستان کا ریکوڈک پر تاریخی معاہدے کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
گوادر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ریکوڈک پرتاریخی معاہدہ کرنے جا رہے ہیں۔
کرونا سے مزید 12 اموات، 6 ہزار سے زائد نئے کیس
جس سے صوبے کو 2 کے بجائے 5 فیصد رائلٹی ملے گی اور ساڑھے 6 فیصد سی ایس آر ملے گا، انہوں نے کہا کہ علاقے کی بہتری پر 40 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔
