بلوچستان :سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کےعلاقے دکی میں قانون نافذ کرنے والےاداروں نےکارروائی کرتے ہوئےکالعدم تنظیم کے 5 شرپسندوں کو ہلاک کر دیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دکی کے علاقے میں کارروائی کےدوران فائرنگ کے تبادلےمیں 5 مسلح افراد ہلاک ہوئے۔
وفاقی حکومت متنازع کینالز کا منصوبہ فوری روکے ورنہ پیپلز پارٹی ساتھ نہیں چلے گی ، بلاول بھٹو
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہےکہ ہلاک شرپسندوں کا تعلق کالعدم تنظیم سےتھا، لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ سی ڈی ٹی حکام نے معاملےکی مزید تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔