توہین عدالت کیس، عمران خان 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف نے کے چیئرمین عمران خان کو خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر توہین عدالت کے کیس میں 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

عدالت عالیہ عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت شروع ہوچکی ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون جج کے بارے میں متنازع ریمارکس دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بنچ کر رہا ہے۔

بیرون ملک پاکستانی آمروں کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟

دوران سماعت عدالت نے عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔

Back to top button