سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس پھول جانابیماری کا نتیجہ تو نہیں ہوتا؟

مختلف وجوہات یا صورتحال میں سانس پھول سکتا ہے، جیسے آپ کہیں جلدی جانے کے لیے تیز چل رہے ہیں یا کوئی سخت ورزش کر رہے ہیں۔مگر کسی عام کام جیسے سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس پھول جائے تو پھر ضرور متعدد افراد پریشان ہو جاتے ہیں۔سانس پھولنے کو طبی زبان میں Dyspnea کہا جاتا ہے جس کے دوران ایسا لگتا ہے کہ جیسے سینے پر بہت زیادہ دباؤ ہے یا دم گھٹ رہا ہے۔

اس خوفزدہ کردینے والے تجربے کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں کچھ سنگین بھی ہوتی ہیں۔

امریکا کے National Heart, Lung, and Blood Institute کے مطابق ہمارے پھیپھڑے، خون کی شریانیں، مسلز، دماغ اور سانس کی نالی متعدد اقسام کے ریسیپٹرز استعمال کرکے جسم کی ضروریات کے مطابق سانس لینے کے عمل کو ایڈجسٹ کرتے ہیں۔

جیسے اگر کوئی فرد دمہ کا شکار ہے تو اس عارضے میں سانس کی نالی

’’گڈ تو سی یو آل مائی فرینڈز‘‘ چیف جسٹس کا آخری کیس میں وکلاء سے مکالمہ

تنگ ہوکر سوج جاتی ہے جبکہ زیادہ مقدار میں بلغم بننے لگتا ہے۔

Back to top button