رمضان المبارک میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے ایپلی کیشن تیار

شناختی کارڈ نمبر سےآٹے کے پوائنٹس پرحقداروں کا تعین ہوسکےگا

رمضان المبارک میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ نے ایپلی کیشن تیارکرلی ۔

کمشنرلاہورمحمد علی رندھاوا کی زیرصدارت اجلاس میں شرکا کو بریفنگ دی گئی۔

ماہ صیام میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے ایپلی کیشن تیارکرلی گئی ہے۔

رمضان المبارک کیلیے غریبوں کو مفت آٹا کیسے اور کب ملے گا؟ تیاریاں مکمل

کمشنرلاہورکا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے آٹے کے پوائنٹس پر حقداروں کا تعین ہوسکےگا۔

انکوائری نمبرایٹ زیرو سیون زیرو سے بھی اہلیت معلوم کی جا سکے گی ۔

انکوائری نمبر8070 سے اہلیت کی معلومات لی جا سکے گی۔

حکومت کا چینی، آٹا اور گھی پر مزید ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ

ایپلیکیشن اور میسیج سروس سے حقداروں کو اطلاع موصول ہوگی۔

60ہزارسے کم آمدنی والےخاندان کودس دس کلوآٹےکے3تھیلےمفت ملیں گے۔

کمشنرلاہورکا کہنا ہردس روز بعد آٹے کا ایک تھیلا مفت دیا جائےگا۔

عوام ہوجائیں تیار!مارچ میں بجلی کے بڑے جھٹکے لگیں گے

Related Articles

Back to top button