کینیڈین گلو کار جسٹن بیبر”پاپا“بن گئے

کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر شادی کے 6سال بعد ”پاپا“بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ ہیلی بیبر نے شادی کے پہلی اولاد بیٹے کو اپنے لئے خوش بختی قرار دیا۔
بیٹے کی پیدائش کی خبر سٹن بیبر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر دی ۔ گلوکار نے اپنے نومولود بیٹے کے پاؤں کی تصویر بھی شیئر کی گی اور ساتھ میں بیٹے کا نام بھی بتایا۔جسٹن بیبر نے اپنے بیٹے کا نام ’جیک بلوز بیبر‘ رکھا۔
پریانکا نے گلابی ساڑھے میں جلوے بکھیر دیئے
واضح رہے کہ لوکار جسٹن بیبر اور ہیلی بیبرنے2018میں شادی کی تھی۔
