تھائی لینڈ کی نئی ویزا پالیسی جاری کردی گئی

تھائی لینڈ کی نئی ویزا پالیسی جاری کردی گئی اب سیاح تھائی لینڈ میں زیادہ وقت تک رک کر کام بھی کر سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کی ویزا سکیم کا مقصد آن لائن گھروں میں کام کرنے والوں کیلئے آسانی پیدا کرنا تھا۔جولوگ آن لائن گھر میں رہ کر کام کرتے ہیں یا فری لانسرز سے پیسے کماتے ہیں۔ انہیں اب ملک میں 180دن تک رہنے کی اجازت دی گئی۔
بنگلادیش: سیلاب سے تباہی 15 افراد جاں بحق ، 48 لاکھ متاثر، مواصلاتی نظام تباہ
ڈپٹی ڈائریکٹر قونصلرامور نے کہا کہ 41200ڈی ٹی وی ویزا پہلے ہی باضابطہ طور پر منظور ہو چکے ،اب بھی 40 سے زیادہ سفارت خانوں کی جانب سے ابھی تک ڈی ٹی وی ویزوں کی تعداد فراہم نہیں کی گئی۔
