ٹونگو:خطرناک سونامی، وارننگ جاری کر دی گئی

ٹونگو میں آتش فشاں کی حرکات انتہائی خطرناک سونامی مں تبدیل ہو گئی ہیں، جس کے بعد وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

امریکی ایمرجنسی الرٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ ٹونگو میں آتش فشاں حرکات کے باعث انتہائی خطرناک سونامی بن گیا ہے۔

جنسی ہراسانی کا الزام: شہزادہ اینڈریو سے فوجی عہدے واپس

ایمرجنسی الرٹ کے مطابق سونامی کے خطرات سے بچنے کیلئے اس کے محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا کے ایمرجنسی الرٹ نے سمووا کے لیے سونامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

Back to top button