پنجاب میں ان ڈور شادیوں پر پابندی کا فیصلہ چیلنج

پنجاب میں ان ڈور شادیوں پر پابندی کا حکومتی فیصلہ عدالت میں چیلنج کر دیا گیا، ہالز ایسو سی ایشن کے مطابق آوٹ ڈور 300 افراد کی اجازت ہے جبکہ تعلیمی ادارے کھلے ہیں، کاروبار جاری ہیں اور شادی ہالز پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
شادی ہالز میں ان ڈور شادی کی تقریبات پر پابندی امتیازی سلوک ہے لہٰذا ان ڈور شادی پر پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔
واضح رہے کہ ملک میں کرونا کیسز کی بڑھتی شرح کے پیش نظر ان ڈور شادیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی
