دیپیکا پڈکون ”بیٹی“کی ماں بن گئیں

معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈ کون حقیقی زندگی میں ”بیٹی“کی ماں بن گئیں۔

اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے ہاں ننھی پری کی پیدائش ہوئی ڈمپل گرل اداکارہ دیپیکا پڈوکون اتوار 8 ستمبر کو بیٹی کی والدہ بنیں۔

اداکارہ نے بیٹی کو جنم دے کر  رنویر سنگھ کی خواہش کو پوراکیا۔

اداکار رنویر سنگھ نے انٹرویو میں دیپیکا پڈوکون کی طرح بیٹی کی خواہش کااظہار کیاتھا ۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کرکے بیٹی کی آمد کی اطلاع دی گئی۔

ہر دلعزیز فنکار جوڑی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔

 گلوکارہ صنم ماروی کا چوتھی شادی کااعتراف

واضح رہے کہ ڈمپل گرل دیپیکا اور رنویر نے سال 2018میں شادی کی تھی۔

Back to top button