ارکان پارلیمنٹ کی بجلی مفت نہیں ہوتی : خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف  نے دعویٰ کیا ہے کہ ارکان  پارلیمنٹ کی بجلی مفت نہیں ہوتی، میں 35 سال کے بل دکھا سکتا ہوں جو اپنی جیب سے ادا کیے۔

ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ بیوروکریٹس اور جج صاحبان کے بجلی بلوں کا ان سے پوچھیں۔

یاد رہے کہ وزارت توانائی نے آئی پی پیز کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار کیا ہے-

Back to top button