جنگ بندی کی قرارداد ویٹوکرنےپرحماس کی مذمت

امریکا کی جانب سے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کرنے پر حماس کا ردعمل آگیا۔
حماس کے رہنما عزت الرشق کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔امریکا نے غیر اخلاقی اور غیر انسانی مؤقف اپنایا، امریکا نے ہمارے لوگوں کی نسل کشی میں
سٹاک مارکیٹ نے پہلی بار 65ہزارپوائنٹس کا سنگ میل عبورکرلیا
اسرائیل کی مددکی ہے۔