حرا مانی کی سفید ساڑھی نے سب کی توجہ حاصل کرلی

پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے دلکش سفید ساڑھی میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بناکر سب کی توجہ حاصل کرلی۔

ڈراما ‘ دو بول’ ، ‘ میرے پاس تم ہو’ اور ‘یقین کا سفر’ میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حرا مانی کا شمار پاکستان کی شوخ مزاج حسیناؤں میں ہوتا ہے۔

آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے،نوازشریف

 

حرا مانی انسٹاگرام پر متحرک رہتی ہیں اور آئے دن اپنی دلچسپ رِیلز یا برانڈ فوٹو شوٹ کی تصاویر جاری کرتی رہتی ہیں جو کبھی مداحوں کی جانب سے پسند کی جاتی ہیں تو کبھی تنقید

کی زد میں آجاتی ہیں۔حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی پوسٹ جاری کی ہے جس میں وہ حسین سفید ساڑھی پہنی نظر آرہی ہیں۔

Back to top button