ریحام خان کا شوہر کی دلچسپ عادت کا انکشاف
سابقہ اہلیہ و صحافی ریحام خان نے اپنے شوہر مرزا بلال کی حیران کن عادت کا انکشاف کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
الیکشن کمیشن: اسلام آباد کے ٹریبونل تبدیلی کی لیگی ایم این ایز کی درخواستیں منظور
ریحام خان نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویروں پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں اُن کا مرزا بلال کو ٹیگ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’میرے شوہر چھپ چھپ کر میری تصویریں بناتے رہتے ہیں، خاص طور پر جب میں سو رہی ہوں، کھانا کھا رہی ہوں یا عملے کے ساتھ کسی خاص موضوع پر بحث میں مصروف ہوں۔‘
ریحام خان کا خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھنا ہے کہ ’کیا آپ کا ہمسفر بھی آپ کے ساتھ ایسا کرتا ہے؟‘