ڈاکٹرز نے انڈہ کھانے کے فوائد بھی بتادیئے

ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ روزانہ ایک انڈہ کھانے صحت کیلئے بہت مفید ہے۔

جدید تحقیق سے ثابت ہوا کہ روزانہ فرائی،آملیت یا کسی اورشکل میں انڈاکھانے سے صحت پرمثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔خاص طورپراگرانڈہ ناشتے کے وقت استعمال کیاجائے تو فوائد ڈبل ہو جاتے ہیں۔

پنجاب میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر شیخ وقاص اکرم پر مقدمہ درج

 

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ انڈے میں پروٹین،وٹامنز،غذائی اجراوافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جن کو صحت کیلئے نہایت مفید سمجھا جاتا ہے۔

دوسری طرف ماہرین کاکہنا ہے کہ روزانہ 1انڈا کھانے سے انسان مختلف امراض سے بھی بچ سکتا ہے جیسے ایک ۔انڈا کھانے سے امراض قلب،فالج کا خطرہ کم ہوجاتاہے۔

Back to top button