اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹریٹ کو ڈی سیل کرنے کےلیے بیلف کو بھی بھیجا تھا
بلوچستان میں امن کیلئے اداروں کی استعدادکاربڑھاناہوگی،صدرمملکت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو ڈی سیل نہ کرنے کے خلاف چیئرمین سی ڈی اے کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت عالیہ نے بیلف کو مرکزی سیکریٹریٹ کو ڈی سیل کرنے بھیج دیا۔
بعد ازاں عدالت عالیہ نے مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل کرنے تک کیس میں وقفہ کردیا۔
