بھارت،مذہبی تہوار میں بھگدڑ مچنے سے 107افرادہلاک

بھارت میں مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے 107افراد ہلاک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی گاؤں مغل گڑھی میں مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچی تھی ۔ ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے کوئی احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی تھیں۔100سے زائد زخمیوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت مختلف ہسپتالوں میں طبی امدادکیلئے منتقل کیا۔

پاکستان اور تاجکستان کے مابین اسٹریٹجک معاہدوں پردستخط

ہسپتال ذرائع کے مطابق ابتک 107افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی جن میں 23خواتین ،3بچے اور باقی مرد شامل ہیں۔متعدد زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

Back to top button