دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے

متحدہ عرب امارات میں قائم افغانستان کا قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے، اس بات کی تصدیق وزارتِ اطلاعاتِ امارتِ اسلامیہ افغانستان کی جانب سے کی گئی ہے۔

اماراتِ اسلامیہ افغانستان کے مطابق عبدالرحمٰن فدا دبئی میں افغانستان کے قائم مقام قونصلر تعینات کیے گئے ہیں۔

اماراتِ اسلامیہ افغانستان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دبئی قونصل خانے کا کنٹرول حاصل کرنا طالبان حکومت کی سفارتی کامیابی ہے۔

پی ایس ایل فائنل، وزیراعلیٰ سے بہترین سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ

Back to top button