ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

 

 

 

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

ایرانی صدر میناب 168 طیارے پر نور خان ائیربیس اسلام آباد پہنچے،صدر پاکستان آصف علی زردای،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔

ایران امریکا جنگ کےبعد ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا یہ پہلا غیرملکی دورہ ہے، جب کہ مسعود پزشکیان کا یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔

یہ دورہ سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونےوالے مذاکرات کےبعد ہورہا ہے، جن میں پاکستان نے ثالثی کا کردار ادا کیا تھا۔

 

Back to top button