اٹلی میں سیاحوں کی بس پل سے نیچے جا گری، 21 افراد ہلاک

|
وینس میں سیاحوں کی بس پل سے نیچے جاگری، حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔بس پل سے نیچے بجلی کی تاروں پر گری، جس کے بعد رکاٹوں سے ٹکرا کر 30 میٹر مفاصلے پر ریلوے ٹریک پر جا گری جس کے باعث بس میں آگ لگ گئی تھی۔ شہری بھی تھے۔ حادثے میں بس میں سوار جرمن اور یوکرینی غیر ملکی سیاحوں اور دو بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 5 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جائے واقعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ حادثے کا سبب اچانک سے ڈرائیور کی طبیعت خراب ہو جانا ہو سکتی ہے۔ اٹلی کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ نے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شاملکا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ |
