اٹلی نے سپین کے ساتھ شینجن معاہدہ معطل کردیا

مراکش سے بڑی تعداد میں تارکین وطن کے سپین میں داخل ہونے کے بعد پر اٹلی نے سپین کے ساتھ شینجن ویزا معاہدہ معطل کردیا۔
اٹلی نے مراکش سے سپین کے شہر سیوٹا میں تارکینِ وطن کی بڑے پیمانے پر آمد کے بعد سپین کے ساتھ یورپی یونین کے شینجن فری ٹریول انتظامات عارضی طور پر معطل کر دیے ہیں۔
اٹلی کی وزارتِ داخلہ کے مطابق اس فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان فضائی یا بحری سفر کرنے والے افراد کو اب اٹلی میں داخلے کے لیے پاسپورٹ دکھانا ہوگا۔
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ روز مراکش سے تقریباً 60 ہزار تارکینِ وطن سپین کے شمالی افریقی علاقے سیوٹا میں داخل ہوئے اور اس دوران 57 افراد ہلاک بھی ہوئے۔
واضح رہے شینجن معاہدہ ایک تاریخی یورپی معاہدہ ہے جس کے تحت رکن ممالک نے آپس کی اندرونی سرحدیں ختم کر کے شہریوں اور مسافروں کو بغیر پاسپورٹ یا بارڈر چیکنگ کے آزادانہ سفر کی سہولت دی رکھی ہے۔
