کوئٹہ:کانگو وائرس سے متاثرہ خاتون انتقال کرگئی

کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں داخل کانگو وائرس کی مریضہ انتقال کرگئی۔
فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ نے کانگووائرس کی مریضہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو سے متاثرہ مریضہ کو 2 روز قبل اسپتال لایا گیا تھا۔
