بلوچستان آپریشن میں بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک کیے جاچکے : رانا ثناء اللہ

 

 

 

 

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جاری سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بڑی تعداد میں دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جاچکا ہے۔

سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں فوج، ایف سی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن شروع کردیا ہے،بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کا سیاسی مطالبوں سے کوئی تعلق نہیں۔

آپریشن شعبان کی کامیابی پر وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

انہوں نے کہا کہ ڈیم کی حفاظت کےلیے قائم پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، دہشت گردوں نے یہ حملہ علاقے کو اندھیرے میں دھکیلنے اور پانی تنصیبات کے خلاف کیا تھا،اس دہشت گردی کا بلوچستان کے مسائل یا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔

 

Back to top button