نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

 

 

 

 

عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔

یاد رہے کہ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نظربند تھیں۔

عمران خان سے ڈیل کی افواہوں میں کتنا سچ ہے؟

21 ستمبر کو نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو لاہور سے حراست میں لیاگیا تھا، دونوں کو 30 روز کےلیے نظربند کیاگیا تھا۔

 

 

Back to top button