امریکی شہری اپنی دراززبان سے پینٹنگ کرنے لگا

سب سے دراز زبان کا گینیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والا(مردوں میں) امریکی شہری اپنی زبان سے پینٹنگ کرنے لگ گیا۔

 غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3.97انچ لمبی زبان رکھنے والے کیلیفورنیا کے شہری نِک اسٹولبرل نے ایک مارنگ شو میں اپنی زبان سے مہارت کے ساتھ پینٹنگ کر کے دِکھائی۔

رپورٹس کے مطابق  نِک کا کہنا تھا کہ وہ کینوس پر کچھ بنانے سے قبل اپنی زبان کو پلاسٹک سے ڈھکتے ہیں، ان کی تصاویر 1200 ڈالرز تک کی قیمت میں فروخت ہو چکی ہیں۔

الیکشن سے بھاگنے کیلئے عدلیہ پر تنقید کی جارہی ہے

Back to top button