فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس کی بنیاد پر شمالی وزیرستان میں آپریشن سے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا گیا۔

آئن مورگن انگلینڈ ٹیم کی بائیڈنگ فورس کیوں کہلاتے تھے؟

فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد مارے گئے جب کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

Back to top button